ترکی کی مخالفت کے بعد نیتن یاہو کی شرکت منسوخ ہوئی!

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 14, 2025375 Views


بعدازاں مصر کے ذرائع نے ‘اے ایف پی’ کو بتایا ہے کہ نیتن یاہو اب شرم الشیخ میں امن کانفرنس میں شرکت کے لیے نہیں آرہے ہیں۔ تاہم ان ذرائع نے اپنا نام سامنے لانا پسند نہیں کیا ہے کہ انہیں اس موضوع پر سرکاری طور پر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ (بشکریہ نیوز پورٹل’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...