
نئے اضلاع کی مجوزہ فہرست
پرانی دہلی – صدر بازار، چاندنی چوک
سینٹرل دہلی – ڈیفنس کالونی، کالکاجی
نئی دہلی – نئی دہلی، دہلی کینٹ
سول لائنس – علی پور، آدرش نگر،بادلی
کرول باغ – موتی نگر، کرول باغ
کیشو پورم – شالیمار باغ، شکور بستی، ماڈل ٹاؤن
نریلا – نریلا، منڈکا، بوانہ
نجف گڑھ – دوارکا، بجواسن-وسنت وہار، کاپس ہیڑا، نجف گڑھ
روہنی – روہنی، منگول پوری، کراڑی
شاہدرہ جنوبی – گاندھی نگر، وشواس نگر، کونڈلی
شاہدرہ شمالی – کراول نگر، سیما پوری، سیلم پور، شاہدرہ
جنوبی ضلع – مہرولی، مالویہ نگر، دیولی، آر کے پورم
مغربی ضلع – وکاس پوری، جنک پوری، مادی پور





