بی جے پی نے بڑی صنعتوں کو مہاراشٹر سے باہر منتقل کرنے میں کردار ادا کیا: آدتیہ ٹھاکرے

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 12, 2026364 Views


شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے طنزیہ انداز میں کہا، “کوسٹل روڈ کا سروے بھی ہمارے دور میں شروع ہوا تھا۔ میں کام کی تصاویر دکھا رہا ہوں۔ اگر کوئی مجھے بتائے کہ ان تصویروں میں فڑنویس کہاں نظر آرہے ہیں، تو میں انہیں تین ہزار روپے دوں گا۔ ہم نے کووڈکے دوران اپنے چہروں پر ماسک لگا کر کام کیا، نہ کہ ہم نے رات کے وقت حکومت کو گرانے کی سازش کی۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...