بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد، پولیس نے دو گرفتار، مرکزی ملزم فرار

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 13, 2025383 Views


بھوپال: مدھیہ پردیش پولیس نے آگر مالوا ضلع میں کارروائی کے دوران بی جے پی رہنما کی گاڑی سے پانچ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کی ہے۔ یہ کارروائی آگر-بڑود روڈ پر کی، جہاں گنیش گوشالہ کے قریب ایک آرٹیگا گاڑی سے ڈرگز برآمد کی گئی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق، گاڑی سے 9.250 کلو کیٹامین، 6 گرام ایم ڈی ڈرگز، 12.1 کلو امونیم کلورائیڈ پاؤڈر اور 35 لیٹر کیمیکل برآمد کیے گئے۔ اس پورے مال کی قیمت تقریباً 5 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...