بی جے پی حکومت کے وزیر کا بڑا بیان، ’انتخابی وعدوں نے ریاستوں کی صحت خراب کر دی‘، مرکزی حکومت کرے مدد

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 21, 2025365 Views


اس دوران کیلاش وجے ورگیہ نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ امرت یوجنا، ہاوسنگ اسکیم اور دیگر مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں کے تحت ریاستوں کو مزید امداد فراہم کرے۔ انہوں نے بتایا کہ ان اسکیموں کے تحت کچھ کام تو مکمل ہو چکے ہیں لیکن باقی کاموں کے لیے ریاستوں کے پاس کافی وسائل نہیں ہیں۔ بی جے پی حکومت کے وزیر نے کہا کہ یہ صورتحال صرف مدھیہ پردیش ہی نہیں بلکہ تقریباً ہر ریاست میں ہے۔ انتخابی وعدوں اوردعوؤں کی وجہ سے ریاستوں پر مالی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اس لیے مرکزی حکومت کی مدد سے ہی ان اسکیموں کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...