بی جے پی اور الیکشن کمیشن نے مل کر ایک لاکھ سے زائد ووٹ چرائے، آئین پر حملہ کیا، راہل گاندھی کا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 8, 2025360 Views


راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مہادیوپورا اسمبلی حلقے میں کل 6.50 لاکھ ووٹ ہیں مگر بی جے پی نے الیکشن کمیشن کے ساتھ ملی بھگت کر کے 1,00,250 ووٹ پانچ مختلف طریقوں سے چرائے۔ ان میں شامل ہیں:

– 11,965 ڈپلیکیٹ ووٹر بنائے گئے۔

– 40,009 جعلی یا ناقص پتے استعمال کیے گئے۔

– 10,452 ووٹروں کو ایک ہی پتے پر رجسٹر کیا گیا۔

– 4,132 ووٹر ناقص فوٹو کے ساتھ لسٹ میں شامل کیے گئے۔

– 33,692 ووٹر فارم-6 کا غلط استعمال کر کے جوڑے گئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...