بیکری پر بلڈوزر حکومت نے چلایا، عدالت نے ملزم معید خان کو بری کر دیا

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 29, 2026359 Views


انہوں نے مزید لکھا، ’’بی جے پی صرف اقلیتوں، پسماندہ طبقات، دلتوں اور برہمنوں کے خلاف سازش کرتی ہے۔‘‘ انہوں نے لکھا کہ کس طرح سماج وادی پارٹی کو بدنام کیا گیا۔ اتر پردیش میں ہوئے ضمنی انتخابات میں یہ مسئلہ زور سے اٹھایا گیا تھا۔ اس معاملے پر زبردست بحثیں ہوئیں۔ اب کوئی چینل اس پر بحث کرے گا یا نہیں، یا لکھنؤ سے دہلی تک خاموشی ہوگی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...