بیوی کو خودکشی پر اکسانے والے شوہر نے بھی خودکشی کرلی، صدمے میں ماں نے خود سوزی کی کوشش کی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025361 Views


ماں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔متوفی کے چھوٹے بھائی سنجے نے بتایا کہ اس کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ لڑکی کے والدین کی شکایت پر سورج شیوانا کے خلاف قتل پر اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...