’بیس سال سے خواتین کی حالت بدتر، اب ووٹ کے لیے ہو رہا ہے ڈرامہ‘

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 4, 2025365 Views


انہوں نے کہا کہ مہاگٹھ بندھن ’آدھی آبادی‘ یعنی خواتین کے معاشی اور سماجی استحکام کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ کھڑگے نے مہاگٹھ بندھن کے وعدوں کو گنواتے ہوئے کہا:

– خواتین کو ماہانہ 2500 روپے (سالانہ 30 ہزار روپے)-

معمر، بیوہ اور معذوروں کو 1500 سے 3000 روپے ماہانہ پنشن-

جیویکا دیدیوں کو سرکاری درجہ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ’’ہمارے وعدے صرف انتخابی نعرے نہیں، بلکہ وہ عہد ہیں جنہیں ہم کانگریس کی حکومتوں میں پہلے ہی پورا کر چکے ہیں۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...