بہار کو 14 کے بعد ملے گا نیا وزیراعلیٰ، راجیہ سبھا رکن کے طور پر نتیش کی حلف برداری 10 اپریل کو

AhmadJunaidJ&K News urduApril 2, 2026359 Views


حالانکہ اس دوران یہ بھی کہا جارہا ہے کہ مجوزہ ’سمردھی یاترا‘ کے دوران نتیش کئی پلیٹ فارموں سے لگاتار بی جے پی لیڈرسمراٹ چودھری کو اپنا جانشین بتارہے تھے۔ وہ انہیں عوام کے سامنے پیش کر رہے تھے۔ راجیہ سبھا انتخابات کے بعد بھی نتیش نے سمراٹ چودھری سے اقتبال کروایا تھا۔ بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا یہ سوال بڑا اہم ہے کیونکہ اس میں نتیش کی پسند اور بی جے پی کی حکمت عملی دونوں کا امتحان ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...