بہار میں اسمبلی انتخابات سے قبل تیج پرتاپ کا نئی پارٹی کا اعلان، ہمہ جہت ترقی کا وعدہ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 26, 2025404 Views


پٹنہ: بہار میں آر جے ڈی (راشٹریہ جنتا دل) کے صدر لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر تیج پرتاپ یادو نے اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا، جس کا نام انہوں نے ’جن شکتی جنتا دل‘ رکھا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان ’بلیک بورڈ‘ الاٹ کیا گیا ہے۔

تیج پرتاپ نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پارٹی کا پوسٹر جاری کیا۔ اس پوسٹر میں انہوں نے خود کو ’قومی صدر‘ کے طور پر پیش کیا ہے جبکہ انتخابی نشان کے طور پر ’بلیک بورڈ‘ کو نمایاں کیا گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...