بہار اسمبلی انتخاب 2025 اور موجودہ سیاسی حالات پر دیپانکر بھٹاچاریہ سے خصوصی گفتگو

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 23, 2025393 Views


بہار اسمبلی انتخاب سے قبل ریاست کے موجودہ سیاسی حالات پر ’قومی آواز‘ نے سی پی آئی-ایم ایل (لبریشن) کے معروف لیڈر دیپانکر بھٹاچاریہ سے طویل گفتگو کی۔ اس گفت و شنید میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے طریقۂ کار، ان کی کارگزاریوں، اپوزیشن لیڈران کے الزامات، ایس آئی آر اور حتمی ووٹر لسٹ میں بے ضابطگی کے اندیشے جیسے موضوعات شامل تھے۔ ساتھ ہی بہار کے اسمبلی انتخاب میں مہاگٹھ بندھن کے امکانات اور نتیش کمار کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت ہوئی۔ دیکھیے یہ خاص انٹرویو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...