بہار اسمبلی انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم مودی ساتوے آسمان پر، کانگریس میں تقسیم کی پیشن گوئی کی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 15, 2025365 Views


وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ بہار میں ان کی شکست کے بعد آر جے ڈی اور کانگریس کے درمیان تنازع کھل کر سامنے آئے گا۔ وزیر اعظم  نے بی جے پی کارکنوں سے یہ بھی کہا کہ کانگریس نے اپنی ‘ووٹ چوری’ مہم کے دوران ان کی اور الیکشن کمیشن کی توہین کی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...