’بھگوان بھروسے چھوڑ دیا گیا میرا بیٹا‘، انجنیئر یوراج مہتا کی تعزیتی نشست میں چھلکا والد کا درد

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 25, 2026363 Views


واضح رہے کہ اس معاملے میں نوئیڈا اتھارٹی کے سی ای او کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ایک جونیئر انجنیئر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پورے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔ حادثے کے بعد 3 بلڈروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز ایم زیڈ وِز ٹاؤن اور لوٹن گرینس کے خلاف بھی تحقیقات چل رہی ہے۔ معاملہ میں قتل اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جسیے سنگین الزامات شامل کیے گئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...