بھوک ہڑتال پر بیٹھے رہنما منوج جرانگے پاٹل کو پولیس کا نوٹس، آزاد میدان خالی کرنے کی ہدایت

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 2, 2025382 Views


ذرائع کے مطابق، آزاد میدان پولیس نے پاٹل کی قیادت والی ٹیم کو براہ راست نوٹس تھما کر کہا ہے کہ وہ جلد از جلد میدان خالی کریں۔ پولیس نے نوٹس میں پاٹل کے میڈیا بیانات کا بھی حوالہ دیا ہے اور اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ منوج جرانگے پاٹل نے اپنے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے دوران چوتھے دن پانی ترک کرنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے نے ان کے حامیوں میں زبردست اضطراب اور غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ کئی مقامات پر کارکنوں نے احتجاجی نعرے بازی کی اور حکومت کے رویے پر سوال اٹھائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...