بھوپیندر پٹیل کابینہ کی توسیع، ہرش سنگھوی ڈپٹی سی ایم، ریوابا جڈیجا سمیت 25 وزراء نے لیا حلف

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 17, 2025374 Views


نئی کابینہ میں کل 25 وزراء نے حلف لیا جن میں کئی نئے چہرے شامل ہیں جبکہ 9 پرانے وزراء کو ہٹا دیا گیا ہے۔ نئی ٹیم میں 6 ایسے وزراء بھی ہیں جو پہلے بھی کابینہ میں رہ چکے ہیں۔ ہرش سنگھوی کو ریاست کا نیا نائب وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے۔

نئے وزراء میں ریوابا جڈیجہ، جتیندر وگھانی، ارجن موڈھواڈیا، پی سی برنڈا، درشنا واگھیلا، کانتی امرتیا، کنورجی باولیا، ڈاکٹر پردیومن واجا، پرشوتتم سولنکی، رمیش کٹارا، پروین مالی، سوروپجی ٹھاکور، رمن سولنکی، کملیش پٹیل، منیشا وکیل، ایشور سنگھ پٹیل، سنجے سنگھ مہیدا اور دیگر شامل ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...