بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم‘ سماعت جمعرات کو، اے ایس آئی حکم کے خلاف نماز پر پابندی اور پوجا کی مانگی اجازت

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 20, 2026363 Views


معاملے میں ہندوفرنٹ فار جسٹس  کی جانب سے وکیل وشنو جین کے ذریعہ دائر کی گئی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے  ہے کہ بھوج شالہ احاطے میں ماں واگ دیوی یعنی سرسوتی کا مندر ہے جسے 11 ویں صدی میں پرمار راجا نے تعمیر کرایا تھا۔ یہاں پر ہندو پوجا کرتے تھے لیکن 7 اپریل 2003 کو اے ایس آئی نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں ہندوؤں کو ہر منگل اور بسنت پنچمی کو پوجا کی اجازت دی گئی ہے جبکہ ہر جمعہ کو دوپہر 1 سے 3 بجے کے درمیان نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...