بھجن پورہ میں کانگریس کارکنان کی میٹنگ، تنظیمی حکمتِ عملی، عوامی رابطہ اور کارپوریشن ضمنی انتخابات پر غور و خوض

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 2, 2025364 Views


نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی ہدایت پر آج گھونڈا اسمبلی حلقے کے بھجن پورہ وارڈ میں پارٹی کارکنان کی ایک اہم تنظیمی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت اسمبلی انچارج مخدوم خان نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض وارڈ صدر مختیار سنگھ نے انجام دیے۔

اس موقع پر سابق ایم ایل اے بھیشم شرما، مقامی سینئر رہنماؤں، عہدیداروں اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ میٹنگ میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے، عوامی رابطہ مہم کو تیز کرنے اور آئندہ کارپوریشن کے ضمنی انتخابات کے لیے جامع حکمتِ عملی تیار کرنے پر تفصیلی غور کیا گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...