بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو بدعنوانی  کے الزام میں اکیس سال قید کی سزا

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 28, 2025363 Views


حسینہ کی معزولی کے بعد سے بنگلہ دیش سیاسی بحران کا شکار ہے اور تشدد کی ایک لہر نے فروری 2026 میں ہونے والے انتخابات کی مہم کو متأثر کیا ہے۔ حسینہ نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں عدالتی فیصلے اور سزائے موت کو “متعصبانہ اور سیاسی محرکات پر مبنی” قرار دیا ہے۔ کرپشن کے تین دیگر مقدمات بھی زیرِ سماعت ہیں جو ان کے اور ان کی بہن شیخ ریحانہ اور ان کے بچوں بشمول برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کے خلاف ہیں۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...