بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی حلف برداری17 فروری کو، ہندوستان اور پاکستان سمیت 13 ممالک کو بھیجا نیوطہ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 15, 2026362 Views


رحمان نے 2001 میں بی این پی میں ایک فعال کردار ادا کرنا شروع کیا، جب ان کی عمر تقریباً 35 سال تھی۔ خالدہ ضیاء نے پہلی بار 1991 سے 1996 تک وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کے والد ضیاء الرحمان آرمی چیف سے صدرمملکت  بنے اور 1981 میں فوجی بغاوت کے دوران انہیں قتل کر دیا گیا۔ وہ بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے سرفہرست رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے 1978 میں بی این پی کا قیام کیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...