بنگلہ دیش میں بی این پی کی زبردست واپسی، طارق رحمان نے دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کی

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 13, 2026363 Views


طارق رحمان 2008 سے لندن میں مقیم تھے اور دسمبر 2025 میں اپنی والدہ خالدہ ضیا  سے ملنے بنگلہ دیش پہنچے تھےاور خالدہ ضیا نے کچھ ہی دنوں بعدآخری سانس لی ۔ ان کی جیت سے بی این پی کو بڑا سیاسی فائدہ ملے گا اور حکومت بنانے میں مدد ملے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...