
کیب اور آٹو کا استعمال کرنے والے مسافروں کے لیے پک اپ پوائنٹ بی آر وی گراؤنڈ اور مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ پر بنائے گئے ہیں، جبکہ ڈراپ پوائنٹ گیٹ نمبر 6 اور گیٹ نمبر 3 کے پاس ہے۔ پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسٹیڈیم کے آس پاس ٹریفک کے دباؤ اور لوگوں کی آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے بی ایم ٹی سی بسوں اور میٹرو سروسز کا استعمال کریں۔






