بنگال اسمبلی الیکشن سے قبل ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے 90 لاکھ سے زائد نام، الیکشن کمیشن نے جاری کیا ضلع وار ڈیٹا

AhmadJunaidJ&K News urduApril 7, 2026358 Views


قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب مغربی بنگال ’ایس آئی آر‘ سے متعلق ضلع وار ناموں کے اندراج اور اخراج کا ڈیٹا عام کیا گیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پوری کارروائی میں شفافیت لانا اور ووٹر لسٹ کی ساکھ کو مضبوط بنانا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں معاملات کو نمٹانا انتظامی طور پر ایک بڑا چیلنج تھا، جسے عدالتی افسران کی مدد سے مکمل کیا گیا۔ اب یہ تمام ڈیٹا عوامی طور پر دستیاب ہے، جس سے انتخابی عمل پر اعتماد مزید بحال ہونے کی امید ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...