
امریکی میڈیا سی این این نے اطلاع دی ہے کہ پیر کو دہلی کے لال قلعے کے قریب کار دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ اس میں کہا گیا ہے، “دھماکہ پرانی دہلی کے ایک گنجان آباد علاقے میں ہوا، جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔” (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)





