بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین سراپا احتجاج، حکومت کو غیر معینہ ہڑتال کا انتباہ

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 2, 2025362 Views


اس تحریک کو اب کسان تنظیموں کی حمایت بھی ملنے لگی ہے۔ کرانتی کاری کسان یونین کے قومی صدر ڈاکٹر درشن پال نے کسانوں اور کھیت مزدوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی ملازمین کے اس احتجاج میں ان کا ساتھ دیں۔ یونین کے جنرل سکریٹری ششی کانت نے کہا کہ بجلی کی نجکاری کا براہ راست اثر کسانوں کی روزمرہ ضروریات پر پڑے گا، کیونکہ نجی کمپنیاں منافع کو ترجیح دیتی ہیں، عوامی مفاد کو نہیں۔

احتجاج صرف اتر پردیش تک محدود نہیں رہا۔ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی آف الیکٹریسٹی ایمپلائز اینڈ انجینئرز نے ملک بھر کے بجلی ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ ضلعی سطح پر اور بجلی پروجیکٹوں کے مقامات پر احتجاج کریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...