’ایپسٹین فائلز کے خوف سے مودی نے ٹرمپ کے آگے پوری طرح سرینڈر کر دیا‘، کانگریس کا تلخ تبصرہ

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 7, 2026361 Views


کانگریس نے پی ایم مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کی ایک خیالی گفتگو بھی اس سوشل میڈیا پوسٹ میں پیش کی ہے، جو اس طرح ہے:

ٹرمپ نے کہا– روس سے سستا تیل مت خریدو

مودی نے کہا– جیسا آپ کا حکم

ٹرمپ نے کہا– امریکہ کا مہنگا تیل خریدو

مودی نے کہا– جیسا آپ کا حکم

ٹرمپ نے کہا– ہم تم سے 18 فیصد ٹیرف وصول کریں گے

مودی نے کہا– جیسا آپ کا حکم

ٹرمپ نے کہا– تم ہم سے صفر ٹیرف لو گے

مودی نے کہا– جیسا آپ کا حکم

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...