این ڈی اے کے نائب صدر جمہوریہ امیدوار کو نتیش کی حمایت، راج ناتھ نے کھڑگے، اسٹالن اور پٹنائک سے کی بات

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 18, 2025370 Views


اعداد و شمار کےمطابق کُل 782 اراکین پارلیمنٹ نائب صدر جمہوریہ انتخاب میں ووٹنگ کے اہل ہیں۔ ان میں 542 لوک سبھا اور 240 راجیہ سبھا کے رکن شامل ہیں۔ انتخاب میں جیت کے لیے کسی بھی امیدوار کو 392 اراکین پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کرنی ہوگی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...