این ای ای ٹی طالبہ کی موت معاملے میں جانچ تیز، ایک اور دھمکی آمیز خط ملنے سے متاثرین دہشت میں

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 18, 2026358 Views


متاثرہ کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ طالبہ کی عصمت دری اور قتل کیا گیا اور پولیس پرالزام عائد کیا کہ وہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی، جس نے طالبہ کو نابالغ قرار دینے کے بعد بچوں کے تحفظ اطلفال قوانین کے تحت سخت دفعات کا اضافہ کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...