’ایس آئی آر کے ذریعہ بی جے پی مغربی بنگال میں ووٹ چوری کی کر رہی تیاری‘، کانگریس کا سنگین الزام

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 5, 2026358 Views


غلام احمد میر نے ضلع مالدہ کی کئی اسمبلی نشستوں کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں ووٹرس اب بھی ووٹر لسٹ سے باہر ہیں۔ ان کے مطابق گاجول اسمبلی حلقہ میں تقریباً 32,391 ووٹرس، چانچل میں 73,897 ووٹرس، ہریش چندرپور میں 91,978 ووٹرس، مالتی پور میں 94,737 ووٹرس، رتوا میں 1,04,485 ووٹرس، مانک چک میں 65,496 ووٹرس، مالدہ نشست میں 36,557 ووٹرس، انگلش بازار میں 37,775 ووٹرس، موتھاباڑی میں 79,682 ووٹرس، سجاپور میں سب سے زیادہ 1,34,518 ووٹرس اور ویشنو نگر میں 68,787 ووٹرس ووٹر لسٹ سے باہر ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...