ایس آئی آر کے خلاف پارلیمنٹ میں انڈیا اتحاد کا احتجاج؛ سونیا، راہل، کھڑگے سمیت ارکان پارلیمنٹ نے بلند کی آواز

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 2, 2025361 Views


خیال رہے کہ سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کے روز اپوزیشن نے ایس آئی آر پر پر بحث نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا، جس کے سبب لوک سبھا کی کارروائی کئی مرتبہ ملتوی ہوئی۔ اجلاس کے دوسرے دن بھی یہ سلسلہ جاری رہا اور ہنگامہ آرائی کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

اپوزیشن کا کہنا ہے کہ 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں چلائی جا رہی خصوصی گہری نظرثانی میں بڑے پیمانے پر ووٹروں کے نام حذف کیے جا رہے ہیں، جس سے انتخابی شفافیت اور عوامی حقوق متاثر ہوتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...