ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے سے آیت اللہ علی خامنہ ای برہم

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 21, 2025362 Views


خامنہ ای کا یہ بیان امریکی صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں اس بیان کے بعد آیا ہے، جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران ایک ایسی صورتحال میں ہے جب وہ اپنا وجود بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دو ہفتے پہلے، خبر بریک ہوئی کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، تو میں نے کہا، “فکر کی کوئی بات نہیں، ہم ایسا ہونے سے پہلے ہی ان پر حملہ کر کے تباہ کر دیں گے۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...