ایران نے مارگرایا امریکہ کا ایف ۔15جنگی طیارہ، آئی آر جی سی کی اپیل، کسی پائلٹ کے ساتھ بدسلوکی نہ کریں‘

AhmadJunaidJ&K News urduApril 4, 2026360 Views


کوہگیلویہ اور بوئیر احمد صوبے انتہائی دیہی اور پہاڑی علاقے ہیں جس کا کل رقبہ تقریباً 15,500 مربع کلومیٹر (5,900 مربع میل) ہے۔ ایرانی حکام نے پڑوسی صوبوں چہارمحل اور بختیاری میں بھی تلاشی لینے کی اپیل کی ہے۔ ایرانی ٹی وی پر ایک آن اسکرین پیغام میں عوام کو متنبہ کیا گیا کہ  کہ اگر آپ انہیں دیکھیں تو گولی مار دیں۔ اس کے بعد مقامی لوگ امریکی پائلٹ کو پکڑنے کی کوشش کرنے کے لیے نجی گاڑیوں میں جائے حادثہ پر پہنچے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...