ایران نے امریکہ کی جنگ بندی تجویز کو فریب قرار دیا، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 26, 2026358 Views


مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجویز کو فریب قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس سے خطے میں حالات مزید پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ پیش رفت کسی بڑے تصادم کی طرف اشارہ کر سکتی ہے، جبکہ سفارتی راستے تاحال بند دکھائی دے رہے ہیں۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں قومی آواز کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا سے گفتگو کے دوران تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی نے اس صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ آنے والے دنوں میں حالات کس سمت جا سکتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھیں مکمل تجزیہ:

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...