ایران میں کیا ہے موساد کی سازش؟ گرین لینڈ پر کب ہوگا امریکہ کا قبضہ؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 16, 2026362 Views


پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 14ویں قسط میں ایران کے تازہ حالات پر جامع گفتگو کی گئی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے ایران میں اچانک شروع ہوئے احتجاجی مظاہرے کے پیچھے موجود اسباب سے متعلق جانکاری حاصل کی جس میں کئی اہم نکات زیر گفتگو آئے۔ تازہ قسط میں گرین لینڈ معاملہ پر بھی بات چیت ہوئی، جس پر امریکہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...