ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا فعال کردار ہمارے لیے باعث فکر: کانگریس

AhmadJunaidJ&K News urduApril 8, 2026358 Views


سپریا شرینیت کا کہنا ہے کہ ’’ایک تاریخی موڑ پر ہندوستان نے تاریخ کے غلط طرف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ ہندوستان نے ایک کمپرومائزڈ وزیر اعظم کی وجہ سے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ جب دنیا کو ہماری بہادری اور انصاف کی ضرورت تھی، تب وزیر اعظم مودی نے بزدلی کا انتخاب کیا۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’ہندوستان کو وزیر اعظم بنے ایک ایسے شخص نے مایوس کیا ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے ذریعہ بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ تاریخ نریندر مودی کو کبھی معاف نہیں کرے گا، کیونکہ انھوں نے پاکستان کو ہندوستان کی قیمت پر عالمی پلیٹ فارم پر یہ کردار نبھانے دیا۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...