ایئر انڈیا نے دبئی کے لیے 5 اور ابوظہبی کے لیے تمام پروازیں منسوخ کر دیں

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 15, 2026357 Views


تازہ صورتحال کے مطابق دبئی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی 6 میں سے 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور صرف ایک دہلی-دبئی ریٹرن پرواز چلے گی۔ ابوظہبی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی تمام 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔  کمپنی نے صاف کردیا ہے کہ یہ پروازیں بھی سلاٹ کی دستیابی اور آپریٹنگ حالات پرمنحصر ہوں گی۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ہوائی اڈہ کے لیے نکلنے سے پہلے اپنی فلائٹ کا اسٹیٹس چیک کرلیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...