اگست ماہ میں جی ایس ٹی کلیکشن سے مالامال ہوئی مرکزی حکومت، خزانے میں جمع ہوئے 1.86 لاکھ کروڑ روپے

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 1, 2025376 Views


قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ 20 اور 21 اگست کو گروپ آف منسٹرس (جی او ایم) کی نئی دہلی میں ہوئی میٹنگ میں 2 ٹیکس سلیب کی تجویز کو منظوری دیتے ہوئے 12 فیصد اور 28 فیصد جی ایس ٹی سلیب کو ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس میں شامل اراکین نے 5 فیصد اور 18 فیصد جی ایس ٹی سلیب کی تجویز کو منظور کیا۔ حالانکہ حکومت کو اس جی ایس ٹی ریفام سے تقریباً 40000 کروڑ روپے ریونیو کے نقصان کا خدشہ ہے۔ اب جی ایس ٹی کاؤنسل کی 56ویں میٹنگ 3 اور 4 ستمبر کو ہونے والی ہے، جس میں اس معاملہ پر حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...