
خبروں کے مطابق پیوش گوئل نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی پالیسی صرف اور صرف اس کے قومی مفاد پر مبنی ہے۔ “ہندوستان کبھی بھی کسی کے کہنے پر دوستی یا تجارت کا فیصلہ نہیں کرتا۔ اگر کوئی کہے کہ یورپ یا کینیا کے ساتھ کام نہ کرو، تو یہ قابل قبول نہیں ہو گا۔”گوئل نے مزید کہا، “تجارت صرف ٹیکسوں یا بازاروں کے بارے میں نہیں ہے؛ یہ اعتماد اور تعلقات پر مبنی ہے۔






