’اک باغ نہیں، اک کھیت نہیں، ہم ساری دنیا مانگیں گے‘، کانگریس نے مزدوروں کے حقوق بچانے کا کیا عزم

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 22, 2026361 Views


راہل گاندھی نے اپنی تقریر کے دوران سامعین سے مخاطب ہوتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’اگر آپ سب، ہم سب ایک ساتھ کھڑے ہو جائیں، تو پھر آپ منریگا کو جو بھی نام دینا چاہو گے وہی نام رکھا جائے گا۔ منریگا نام دو، یا پھر کوئی دوسرا نام دینا چاہو، اس منصوبہ کا نام کیا ہوگا آپ خود فیصلہ کرو گے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’یہ منصوبہ کن اصولوں کے تحت چلے گی؟ کہاں چلے گی؟ کب تک چلے گی، کتنے گھنٹے چلے گی؟ سب آپ طے کریں گے۔‘‘ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ’’منریگا کی جو تحریک ہے، یہ بہت بڑا موقع ہے۔ ہم جب ایک ساتھ کھڑے ہو جائیں گے تو مودی جی پیچھے ہٹ جائیں گے، اور پھر سے منریگا شروع ہو جائے گا۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...