انڈیگو نے ڈی جی سی اے کو نوٹس کا جواب بھیجا، مکمل رپورٹ کے لئے پندرہ دن کا وقت مانگا

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 9, 2025362 Views


انڈیگو کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مسافروں کو بروقت اطلاع بھیجی اور ڈی جی سی اےکے ضوابط کے مطابق کھانے، ہوٹل میں رہائش اور مقامی نقل و حمل کے انتظامات فراہم کئے۔ زیادہ تر مسافروں کے لیے رقم کی واپسی پر فوری کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، ہوا بازی کی وزارت کے افسران اور ڈی جی سی اے انڈیگو کے سی ای او پیٹر ایلبرس سے آج  یعنی 9 دسمبر کو صبح 11 بجے ملاقات کریں گے اور ان سے پوچھ گچھ کریں گے۔ اس کے بعد ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو 9 دسمبر کو دوپہر 12 بجے لوک سبھا میں بیان دیں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...