انڈیگو فلائٹ کی ہوئی بحفاظت ہنگامی لینڈنگ، تکنیکی خرابی کے سبب مسافروں کے اڑ گئے تھے ہوش

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 8, 2025358 Views


ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد طیارے کی گہری جانچ کی گئی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں احمد آباد میں ہوئے خوفناک حادثے کے بعد ایئر لائنس کی تکنیکی خامیوں کو لے کر کافی احتیاط برتی جا رہی ہے۔ چند ماہ میں ہی سینکڑوں طیاروں کی ایمرجنسی لینڈنگ مختلف ایئرپورٹس پر ہو چکی ہے۔ کسی بھی خطرہ سے بچنے کے لیے ہوابازی کمپنیاں اور ایئرپورٹس انتظامیہ انتہائی محتاط کے ساتھ آپریشنل امور کو انجام دے رہی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...