انل امبانی 17 ہزار کروڑ کی مبینہ مالی دھوکہ دہی پر آج ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 5, 2025365 Views


انل امبانی کے خلاف ایک اور بڑا معاملہ ان کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشنز سے جڑا ہے، جس پر 14,000 کروڑ روپے سے زائد کے بینک فراڈ کا الزام ہے۔ اس کمپنی کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے فراڈ کی کیٹیگری میں ڈال دیا ہے اور سی بی آئی میں مقدمہ درج کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

ملک چھوڑنے سے روکنے کے لیے ای ڈی نے انل امبانی کے خلاف لک آؤٹ سرکولر بھی جاری کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی کمپنیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کی بھی جانچ شروع ہو چکی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...