انجری سے نڈھال ٹیم انڈیا کی انگلینڈ کے خلاف سیریز بچانے کی کوشش، کمبوج کو اپنے ڈیبیو کی امید

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 23, 2025358 Views


آل راؤنڈر نتیش ریڈی گھٹنے کی چوٹ کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے شاردول ٹھاکر کی واپسی ممکن ہے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ارشدیپ سنگھ ہاتھ کی چوٹ کے سبب اس میچ سے باہر ہیں، جبکہ آکاش دیپ کو بھی ہلکی تکلیف ہے۔ ایسے میں نوجوان تیز گیند باز انشول کمبوج کو ڈیبیو کا موقع مل سکتا ہے۔

دوسری جانب، انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ میں فتح کے بعد اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گا، اور اینڈرسن-تندولکر ٹرافی پر قبضہ جمانا چاہے گا۔ آف اسپنر بشیر احمد انگلی کی چوٹ کے باعث سیریز سے باہر ہو چکے ہیں، اور ان کی جگہ لیام ڈاسن کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ نے میچ سے دو دن قبل ہی اپنی الیون کا اعلان کر دیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...