انتظامات کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی میٹنگ اور رام لیلا میدان کا مشترکہ معائنہ

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 12, 2026358 Views


واضح رہے کہ حج 2026 کا سفر 18 اپریل سے شروع ہوگا اور 20 مئی تک جاری رہے گا۔ اس دوران دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے انتظامات کے تحت دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں کے تقریباً 22 ہزار حجاج کرام دہلی سے اپنے مقدس حج کے سفر کے لیے روانہ ہوں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...