انتخابی مہم کے دوران ’ہیٹ ویو‘ اور گرمی کے اضافے کا امکان

AhmadJunaidJ&K News urduApril 1, 2026358 Views


قابل ذکر ہے کہ انتظامیہ نے سیاسی پارٹیوں اور عوام دونوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ ریلیاں اور پروگراموں کے اوقات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے تاکہ دوپہر کی شدید گرمی سے بچا جا سکے۔ دوسری جانب ووٹرس کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں، دھوپ میں کم نکلیں اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...