انتخابات سے عین قبل رائے دہندگان کو ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کا آج آخری موقع

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 26, 2026358 Views


شہریوں کو ان سہولیات سے فائدہ اٹھانے اورعمل کو بلاتاخیر مکمل کرنے کے لیے  حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ آخری تاریخ میں صرف چند گھنٹے باقی رہ جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تمام اہل ووٹروں خاص طور پر پہلی بار ووٹ دینے والوں اورحال ہی میں رہائش منتقل کرنے والوں سے جلد سے جلد کارروائی مکمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ ریاست کی سب سے اہم جمہوری کاوشوں میں سے ایک میں ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کے لیے ووٹر لسٹ میں اپنا نام یقنی بنانا اہم اور ضروری قدم ہہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...