امیگریشن پالیسی پر وبال، آئی سی ای ایجنٹ کی موت سے منیاپولس میں کشیدگی، ٹرمپ کا گورنراورمیئر پر اُکسانے کا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 25, 2026368 Views


تازہ واردات ٹرمپ انتظامیہ کے بڑے پیمانے پر جاری امیگریشن مخالف آپریشن کے دوران پیش آیا۔ اس سے قبل 7 جنوری کو رینی گڈ نامی ایک 37 سالہ خاتون کو آئی سی ای افسر نے گولی مار دی تھی، جس کے بعد لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا تھا۔ یہ ہنگامہ اس وقت شروع ہوا تھا جب آئی سی ای ایجنٹ کی گولی سے 3 بچوں کی ماں 37 سالہ رینی گڈ کی موت ہوگئی۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ خاتون ایک فسادی تھی اور اس نے اپنی گاڑی سے ایک ایجنٹ کو کچلنے کی کوشش کی تھی۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی بینس نے اس وقت آئی سی ای ایجنٹ کا دفاع کیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...