امر ناتھ یاترا کے 23ویں روز 8 ہزار سے زیادہ یاتریوں نے درشن کیے، مجموعی تعداد 3.60 لاکھ سے متجاوز

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 26, 2025370 Views


واضح رہے کہ یہ سالانہ یاترا ہر سال لاکھوں عقیدتمندوں کو کشمیر کی وادیوں میں واقع امرناتھ گھپا کی طرف متوجہ کرتی ہے، جہاں قدرتی طور پر برف سے بننے والا شِولِنگ عقیدت کا مرکز ہوتا ہے۔ اس سال یاترا 3 جولائی کو شروع ہوئی تھی اور یہ 9 اگست 2025 کو رکشابندھن کے روز اختتام پذیر ہوگی۔

گزشتہ برسوں کی طرح، اس بار بھی یاترا کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں فوج، نیم فوجی دستے، مقامی پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں شامل ہیں۔ انتظامیہ کو توقع ہے کہ اختتامی دنوں میں موسم سازگار رہا تو درشن کرنے والوں کی یومیہ تعداد میں کچھ اضافہ ممکن ہے، اور مجموعی حاضری 4 لاکھ کے قریب پہنچ سکتی ہے۔

(ان پٹ: یو این آئی)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...