امریکی ڈالر کے مقابلے 3 پیسے کمزور ہوا روپیہ، 518 پوائنٹ سینسیکس میں اُچھال، نفٹی میں بھی تیزی

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 18, 2026358 Views


شروعاتی کاروبار میں30  حصص والا بی ایس ای سینسیکس ابتدائی کاروبار میں 518.84 پوائنٹس بڑھ کر 76,589.68 پر پہنچ گیا۔ 50 حصص والااین ایس ای  نفٹی 157.75 پوائنٹس بڑھ کر 23,738.90 پر پہنچ گیا۔ ابتدائی کاروبار میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 3 پیسے گر کر 92.43 پر آگیا۔ سینسیکس کی 30 کمپنیوں میں ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز، انٹر گلوب ایوی ایشن، ٹرینٹ، ایچ سی ایل ٹیک، انفوسس اور مہندرا اینڈ مہندرا بڑے فوائد اٹھانے والوں میں شامل تھے۔ ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹاٹا اسٹیل اور کوٹک مہندرا بینک پیچھے رہ گئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...