امریکی تجارتی نمائندے کا اعتراف، امریکہ کے لیے بڑا متبادل بازار بن سکتا ہے ہندوستان، مذاکرات جاری

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 10, 2025363 Views


پوری بحث کے دوران گریر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مضبوط مذاکرات اور ضرورت پڑنے پر محصولات کا استعمال، بازار کھولنے اور ممالک سے وعدوں کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 10 سالوں میں ہندوستان اور امریکہ کی تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دونوں ممالک زراعت، ڈیجیٹل خدمات، ہوا بازی، دواسازی اور ضروری معدنیات میں بازار تک رسائی کے لیے مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...